+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 19 2025 17:06:58
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی سست ہوئ ہے۔ بکنگ بھی 10/15 ڈالر کمزور ہوئ ہے 890 ڈالر کو ٹچ کر کے 865/75 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال انڈیا ایم پی میں آمدن بھی شروع ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا برما کے ساتھ ساتھ برازیل سے بھی مال منگوا رہا ہے۔