+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 18:22:18
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ آج قصور منڈی میں 300/350 بوری کی آمدن تھی جب موسم صاف ہوتا ہے آمدن بڑھ جاتی ہے اور بارشوں کے دنوں میں آمدن پھر کم ہو جاتی ہے آج تقریباً 3000/3100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں تاہم مزید کچھ دنوں تک آمدن مزید بڑھے گی۔