+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 17:54:46
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 110.5/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق روس سے پاکستان کے لیے پہلے ییلو پیس کی کارگو شپمنٹ کے لیے 3/4 شپنگ لائنز کام کر رہی تھیں تاہم حالیہ رشیا کے پورٹ پر حملے کے بعد شپنگ آپشنز مزید محدود ہوئے ہیں اور تقریباً 1 شپنگ لائن کام کر رہی ہے تاہم وہ وار رسک کی مد میں تقریباً 40 ڈالر فی ٹن اضافی چارجز طلب کر رہی ہے۔