+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 13:53:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13700 العربیہ 13600 رمضان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لیکن گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13510 کمالیہ 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13175 اتحاد 13185 ڈھرکی 13160 گھوٹکی 13140 اے کے ٹی 13175 ایس جی ایم 13105 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13210 حمزہ 13200 فاطمہ 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ آبادگار 13100 النور 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں کوئی خاص دن خم نہیں ہے۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13090 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 503 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔