+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 18:51:43
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بدین والے پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئی خاص کام کاج نہیں ہے۔