+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 18:14:21
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 190.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7750/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور حاضر شپمنٹ کے 660/665 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ 9٪ خرچے اور 279 ڈالر کے حساب سے 202.23 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔