+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 18:23:27
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13175 حمزہ 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13085 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12935 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔