+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 17:58:27
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر اچھی کوالٹی مال لوڈ میں 9800/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن شروع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔