+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 15:37:05
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا مال 16000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ پرانا مصری برسیم 14000 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ بھی بہتر ہے 1280 ڈالر میں کام ہوا تھا آخری اب 1300 سے 1310 ڈالر مانگنا شروع ہو گئے ہیں مصر کے ایکسپورٹرز