+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 14:40:50
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 2130 ڈالر ف ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔