+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 18:53:25
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز بکنگ میں جا رہے ہیں۔