+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 14:36:05
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور 190.5 ایڈوانس جبکہ 20 اگست 191.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔