+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 14:36:59
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ بکنگ انڈیا 2410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں جبکہ 2185 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔