+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 13:34:10
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔تل ہائبرڈ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن آہستہ آہستہ بڑھ رہی ہے۔ مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ 100/200 مزید سست نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔