+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 13:42:56
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ آگے ارائول بڑھنے کے امکانات ہیں اور مارکیٹ میں 500 روپیہ من نکل سکتا ہے۔