+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 16:48:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 190.5 اور 20 اگست 191.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا بھی 25/50 روپیہ من بہتر ہے اور 7750/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔