+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 15:04:30
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کے کافی مال پورٹ پر لگے ہیں جن کی بیچ ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ بکنگ 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12142 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔