+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 15:06:05
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 174 جبکہ نپر کوالٹی 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر شپمنٹ 545 ڈالر جبکہ نیو کراپ 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 545 ڈالر والا 165.14 جبکہ 515 ڈالر والا 156 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔