+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2026 15:13:12
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز نے ترکی سے کچھ گولی کوالٹی مال منگوائے ہیں تاہم انکا کلر صحیح نہیں ہے اور دانا بھی چھوٹا ہے گولی کوالٹی کے 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ بکنگ ترکی سے 1130/1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 410/415 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔