+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2025 13:57:18
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ مزید 500 روپیہ من گرم ہے۔ کراچی مارکیٹ 23500/23800روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 24200/24500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جا رہی ہے ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔  پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی تک جو بھی مال آئے ہیں پائپ لائن میں چلے گئے ہیں۔ دکانداروں نے تھوڑے تھوڑے دکان داری کے لیے مال خریدے ہیں۔ ابھی آگے پورٹ پر مال بھی لگنے ہیں اور نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی نکلنے کے امکانات ہیں۔