+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 29 2025 12:06:26
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9700 جبکہ ہلکی کوالٹی ریگولر مال 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وائٹ مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ پاکستان سے چائنہ کے لیے 920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم ان ریٹس میں کھل کر گاہکی نہیں ہے۔