+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2025 15:48:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ لوڈنگ نہیں ہے فاطمہ لوڈنگ والے مال 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17080 جے ڈی ڈبلیو 17100 اے کے ٹی لوڈنگ والے مال 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 17325 گھوٹکی 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے لوڈنگ نہیں ہے اور 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17380 جبکہ شاہمراد آباد گار 17430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔