+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2025 12:40:54
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 800/900 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ بیجائ بھی اچھی ہو رہی ہے تھل پنجاب میں۔ گوار میل کی بھی ڈیمانڈ نہیں ہے نا گوار گم بک پا رہی ہے پاکستان سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں۔