+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2025 17:57:39
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی کوئنٹل 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ 86 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5100 والی مارکیٹ 5186 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔