+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 17:23:43
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ابھی کرور بھیل والی سائڈ آمدن شروع ہے کلورکوٹ اور دوسرے علاقے 10/15 دن تک آمدن شروع ہو جائے گی۔ دوسری جانب روجھان کے مال کے لوڈ میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلے ہفتے سے کٹائیاں بھی شروع ہیں اور اگلہ ہفتہ تھل میں بارشیں بھی ہیں۔ سوموار سے اگلا پورا ہفتہ ہی بارشوں کی پیشگوئی ہے۔