+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 12:30:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ سوموار پیمنٹ پر 168.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 172.5 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ فل حال انویسٹرز گاہک ہیں۔ دوسری جانب تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔