+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 17:44:29
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ رشیا کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے وہ یہاں پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔