+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 15:19:59
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 160/163 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں جہاں نیچے کٹنگ شروع ہوئی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ پیر سے ٹریڈرز بکنگ کے ریٹس کو مدنظر رکھ کر کام کاج کریں گے۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں کچے مال 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔