+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 14:52:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید گرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 168.5/169 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 174 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں جبکہ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔