+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 14:17:08
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کینیڈا کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ رشیا کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔