+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 12:39:00
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز کے پاس اکا دکا مال ہیں وہ بیچنے کے ہی خواہشمند ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اوکاڑہ منڈی میں نئے مال 12800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں گاہک نہیں ہے جبکہ مال بھی نمی والے اور ہلکی کوالٹی کے ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں گاہک بن جاتا ہے اور مال چھنائی کر کے بکتے ہیں۔