+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 14:55:25
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کل تقریباً 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 15771 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سے امپورٹ میں وارہ پڑتا نہیں ہے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔