+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2026 11:50:11
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4400/4425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 228 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔