+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2025 14:36:02
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ نرم ہے اور 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے تاہم گاہکی سست ہے ضرورت کا کام ہے۔