+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 21 2025 15:49:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں 30 روپیہ تیز ہیں اور 17035 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔