+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 11 2024 16:20:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اتحاد 13250 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13505/10 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج مارچ کے سودوں کا خریدار بننا شروع ہوا ہے۔ مارچ کے سودوں کا 14300 کا خریدار بن جاتا ہے۔