+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2024 21:33:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ اور اتحاد 50 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو کی سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ 13350 سمجھنا چاہیے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13550 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ گرم ہے