Mung Beans | مونگ ثابت
Jul 30 2026
Apr 30 2026 23:16:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور کرمسن مسور کے ایڈوانس پیمنٹ پر 166 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ نپر مسور بھی 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 30 2026 18:40:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مالوں کے 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 30 2026 18:22:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13350 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی 13345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان بدھ پیمنٹ پر 13730 جبکہ سورج 13600 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13310 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 30 2026 18:21:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 175 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے ہلکی کوالٹی کے مال آرہے ہیں کوالٹی کے مسائل ہیں 9/10 ایم ایم کے 250/55 جبکہ 7/8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مالوں کے 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم مالوں کے 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے برانڈڈ مالوں کے 1080/1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 30 2026 18:21:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں ہائبرڈ کی آمدن نہ ہونے کے برابر ہے اور کچرے مالوں کے 8000/13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں رنگ موئسچر اور کوالٹی کے حساب سے۔ .
Apr 30 2026 18:14:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 60/40 کوالٹی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمتیں بھی تیز ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 30 2026 18:07:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار مارکیٹ 200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 13700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ سفید جوار مارکیٹ بھی تیز ہے اور 12000 روپیہ من جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 30 2026 18:03:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 94/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے کام سست ہے تاہم اوپر لیول پر پیمنٹوں کا بحران ہے تاہم مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے امپورٹرز کو ان ریٹس میں نقصان ہے۔ .
Apr 30 2026 18:01:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50/100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن پر 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8150/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 30 2026 17:50:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ کروڈ آئل کی قیمتیں تیز ہیں جسکی وجہ سے لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 30 2026 17:47:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11100/150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کام سست ہے۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی آئی مارکیٹ بہتر ہوسکتی ہے۔ .
Apr 30 2026 17:43:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Apr 30 2026 17:38:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Apr 30 2026 16:15:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم اسلام آباد پہنچ میں 3800/3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لائنوں پر لوڈ میں 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 234.6 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 30 2026 15:16:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13375 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13350 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 30 2026 15:14:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 175 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے ہلکی کوالٹی کے مال آرہے ہیں کوالٹی کے مسائل ہیں 9/10 ایم ایم کے 250/55 جبکہ 7/8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مالوں کے 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم مالوں کے 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے برانڈڈ مالوں کے 1080/1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 30 2026 15:03:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مالوں کے 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 30 2026 14:57:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کمزور آرہی ہے کیونکہ امپورٹرز کو بکنگ میں اچھا وارہ ہے۔ .
Apr 30 2026 14:53:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15200 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھی دھنیا کے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں دو مہینہ ٹائم پر۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
Apr 30 2026 14:43:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ 10/12 روپیہ کلو انڈر کاسٹ چل رہی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان یے۔ .
Apr 30 2026 14:27:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز کو ان ریٹس میں نقصان ہے جسکی وجہ سے کھل کر بیچ بھی نہیں ہے دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی تو زیادہ ہے لیکن کروڈ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے کرایوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ .
Apr 30 2026 14:22:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11353 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 30 2026 13:26:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14025 سفینہ شوگر ملز کے 13735 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سورج 13580 کسان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13375 اتحاد 13385 ڈہرکی اے کے ٹی 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13400 فاطمہ 13500 شیخو 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13355 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13300 اور مئی بائر آپشن سودوں کے 13345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 15/20 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 446.5 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Apr 30 2026 13:12:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں آرہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انڈین مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5777 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 30 2026 13:00:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی اور مورو کوالٹی ڈنڈی والے مال 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بغیر ڈنڈی والے مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 30 2026 12:56:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانی ہلدی کے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں وارہ ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 30 2026 12:45:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 30 2026 12:42:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8050/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی مال کراچی مارکیٹ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 30 2026 12:26:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ تیز ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں بھی کام گرم ہی ہے اور 6900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فل مئ کے سودوں کے 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایک جہاز بک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں اس وقت آسٹریلیا میں سپلائ تو کافی ہے لیکن آگے موسمی حالات بھی ناساز ہیں۔ سپر النینو کی پیشگوئی کی جاری ہے ایشاء اور انڈیا میں جس میں بارشیں بہت کم ہوتی ہیں۔ جو کہ آگے فصلوں کو متاثر کر سکتی ہیں۔ دوسرا جنگی حالات کی وجہ سے فرٹیلائزرز کا بہت بڑا مسئلہ آگے نظر آ رہا ہے۔ تیسرا جنگی حالات کی وجہ سے کروڈ آئل اگر شوٹ کرتا ہے تو کرائوں میں مزید تیزیاں بن سکتی ہیں۔ ابھی بھی کروڈ آئل تیز ہوا ہے جس کی وجہ سے ساری کموڈیٹیز تیز ہیں۔ کروڈ آئل 108$ کا ہو گیا ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے ہیں جو دور اندیشں امپورٹرز ہیں وہ پہلے سے ہی ایکٹو ہو گئے ہیں۔ آسٹریلیا میں ٹریڈرز ان سارے حالات سے آگاہ ہیں اور ان ریٹوں میں مال ہولڈ کر سکتے ہیں۔ .
Apr 30 2026 12:16:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہریپور کوالٹی 4650/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اکا دکا گاڑی کا کام ہوتا ہے۔ زیادہ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott
Muhammad Mubaahar – Jul 02 2022
Sir.. Desi Berseem laina chahiye ya phir abhi ruk jana chahiye..
ReplyWrite a Reply