+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2025 14:48:32
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ماہرین کے مطابق انڈیا میں اس سال زیرہ کی کاشت میں 10٪ تک کمی متوقع ہے تاہم حتمی تخمینہ 10 جنوری تک آئے گا۔