+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2025 15:19:51
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 34200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گجرات اور راجھستان میں زیرہ کی کاشت تقریباً مکمل ہوچکی ہے ماہرین کے مطابق اس سال زیرہ کی بوائی 10/15٪ تک کم ہے۔