+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 14:45:46
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 38000/41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے مصالحہ جات کی ڈیمانڈ ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔