+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 14:36:26
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 33200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ زیرہ 2410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 33000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔