+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2025 14:58:52
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 1000/1200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 22400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔