+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2025 15:24:00
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 33800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس کافی نیچے رہ گئے تھے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم نیچے ڈیمانڈ بھی ہے۔