Sorghum | جوار
Apr 02 2026
Apr 16 2025 12:38:47 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3300/3325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3475/3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600/3625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں فلحال گاہکی سلو ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 40/50 توڑے تک ہے۔ .
Apr 15 2025 12:41:55 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3475/3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600/3625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے نیچے ریٹیل میں ابھی ڈیمانڈ شروع نہیں ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا نرم ہے اور 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1/1.5 گاڑی تک ہے۔ .
Apr 14 2025 12:34:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3475/3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600/3625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 300/400 روپیہ کمزور ہوکر فلحال یہاں سٹیبل ہوئی ہے تاہم آگے وکرا شروع ہوگا تو مارکیٹ کی صورتحال مزید واضح ہوگئی۔ہائبرڈ جوار گنگا نرم ہے اور 243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 3 روپیہ کلو نرم ہے اور 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 12 2025 12:27:43 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ نرم ہے اور 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3475/3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ سٹاکسٹ کو اچھا نفع ہے تھوڑا تھوڑا مال فارغ کر رہے ہیں تاہم ابھی نیچے وکرا بھی شروع نہیں ہوا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 343 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6300/6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 100/150 توڑے تک کی آمدن ہے۔ .
Apr 10 2025 12:24:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ نرم ہے اور 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3525 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے.ہائبرڈ جوار گنگا نرم ہے اور 248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 09 2025 14:01:09 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بازار پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ .
Apr 09 2025 12:30:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3550/3600 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے تاہم ابھی ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی شروع نہیں ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 6400/6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 08 2025 17:40:12 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہے اور سبی کوالٹی کے 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی 3600/3650 جبکہ دادو کوالٹی 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے 200 روپیہ من کریکشن آئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 08 2025 12:55:37 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ نرم ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3650/3675 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3800/3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے تاہم آگے ریٹیل میں وکرا اچھا نکلا تو مارکیٹ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا 10/15 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 25 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6550/6575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 07 2025 18:46:02 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 3500/3525 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3650/3700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3875/3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 07 2025 12:24:06 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3750/3800 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3950/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ اچھے بن گئے ہیں ان ریٹس میں ٹریڈرز تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 352 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6500/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 1 گاڑی تک کی آمدن ہے۔ .
Apr 05 2025 12:39:13 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ 100/200 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3800/3850 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3950/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ آگے وکرا اچھا نکلا تو مارکیٹ مزید تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 352 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6600/6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 50/60 گٹو تک کی آمدن تھی۔ .
Mar 29 2025 12:42:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3750/3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ عید کی چھٹیاں ہیں آگے عید کے بعد کی کام کاج ہوگئے۔ .
Mar 27 2025 12:57:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ بہتر ہے اور 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3750/3850 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ ٹریڈرز مضبوط ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 26 2025 12:59:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 3500/3525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3650/3700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3750/3800 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6300/6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 200 گٹو تک آمدن تھی۔ .
Mar 25 2025 12:37:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600/3650 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 352 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 50 گٹو تک آمدن تھی۔ .
Mar 24 2025 15:06:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ ٹریڈرز مضبوط ہی بیٹھے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Mar 24 2025 12:38:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ بہتر ہے اور 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3550/3600 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ سٹاکسٹ مظبوط ہی بیٹھے ہیں۔ .
Mar 22 2025 13:05:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3300 سے 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3550 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ آگے جہاں کہیں نیچے ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جواریوں کی گاہکی سست یے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6400 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ سٹاکسٹ مظبوط ہو گئے ہیں۔ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ب سدا بہار جوار بھی پچھلے دو سالوں سے مار ہی کھا رہی تھی۔ ملتان سائیڈوں پر کافی بیج پکا ہوتا تھا۔ عین وکرے کے ٹائم مال ہی نہیں بکتے تھے۔ اس بار ملتان سائیڈوں پر بیج کم ہے۔ اگر آگے ڈیمانڈ ساتھ دیتی ہے تو مارکیٹ میں مزید بھی بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ تمام قسم کے چارہ جات کے بیجوں کی مندہ تیزی کا انحصار پیداوار کے ساتھ ساتھ لاگت پر بھی ہوتا ہے۔ اس لیے آگے ڈیمانڈ کے وقت جو بھی ریٹ بنے وہاں بیچنا بھی چاہیے کیونکہ جیسے ہی ریٹیل میں چارہ جات کے بیجوں کی ڈیمانڈ ختم ہوتی ہے بعد میں پھر مال بکتے بھی نہیں ہیں۔ .
Mar 20 2025 13:01:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ بہتر ہے اور 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3550 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تمام قسم کی جواروں میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ آگے جہاں ریٹیل میں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ مزید بہتر ہو جائی گی۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست یے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Mar 19 2025 12:44:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست یے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 5950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Mar 18 2025 12:45:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے مارکیٹ میں۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 357 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5600/5650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 17 2025 12:37:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید نرم ہیں اور دادو ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے مال پکڑے تھے تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ کرجاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی اوپر لیول پر ہی بیوپار ہو رہا ہے نیچے وکرا شروع نہیں ہوا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 357 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Mar 15 2025 12:41:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائنوں پر مال کم ہیں اور لائنوں پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3550 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بلوچستان سے لوڈنگ کے مسائل ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 357 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 13 2025 12:40:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ 100 روپیہ تیز اوپن ہوئی ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 357 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 12 2025 12:36:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ 50 روپیہ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3450 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے بیچ سلو ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 357 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 5650/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 11 2025 12:55:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائنوں پر 3125 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے بیچ نہیں ہے۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3400/3425 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے تاہم جن ٹریڈرز کے پاس نیچے ریٹوں والے مال ہیں تھوڑا بیچ رہے ہیں جہاں کہیں کریکشن آئی گی وہاں دوبارہ مال پکڑ لے گئے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400/5450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 5500/5550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 10 2025 12:55:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائنوں پر بیچ نہیں آ رہی ہے 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 150 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 3400 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 5 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ہائبرڈ جوار مارکیٹ سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 5400/5450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 100 بوری تک تھی۔ ملتان منڈی میں بھی 5500/5550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 08 2025 12:35:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3100 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی لائنوں پر 3150 اور ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 06 2025 12:49:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3100 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی لائنوں پر 3150 اور ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر مال کم ہے اکا دکا بیچ آجاتی کے۔ زیادہ تر مال ٹریڈرز کے ہاتھوں میں ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott