+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2026 17:40:29
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سدا بہار جوار کے ملتان منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔