+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2026 12:56:20
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6050/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن لوڈ سے 5800/5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے آگے وکرے کے ٹائم پر مال بیچیں گے۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7950/8050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان بھی 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔