+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2026 12:43:39
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن 5900 بھاگ 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ سٹاکسٹ اب آگے نیچے جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ شروع ہو گی وہاں مال بیچیں گے۔ جبکہ گاہک تھوڑا تھوڑا ان ریٹوں میں بھی بن جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے ریٹ رکا ہوا ہے گر نہیں رہا ہے۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان بھی 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ آگے جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ شروع ہوئ مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات ہیں۔