+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 12:49:15
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن لوڈ سے 5850/5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجھان کشمور جوار ملتان منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 8000/8150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان بھی 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 50 توڑے تک آمدن تھی۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ آگے جہاں نیچے وکرا شروع ہوا مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن جائے گا۔