+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2026 15:00:58
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 7000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 7000 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن کیوری وغیرہ ملتان منڈی میں 340 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے